پریانکا چوپڑا کا کنگنا رناوت کیلئے خصوصی پیغام
جمعرات 31 مارچ 2016 14:03
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء) بولی ووڈ انڈسٹری کی ٹاپ ہیروئنز پریانکا چوپڑا اور کنگنا رناوت ”فیشن“جیسی سپر ہٹ فلم میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔اتوار کے روز اداکارہ کنگنا رناوت کو 63ویں نیشل ایوارڈ تقریب میں بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
(جاری ہے)
اداکارہ پریانکا چوپڑا جو آجکل اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم ”بے واچ“کی شوٹنگ میں مصروف ہیں کو جیسے ہی ساتھی اداکارہ کی کامیابی کی خبر موصول ہوئی تو انھوں نے فوری طور پر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مبارکباد کا پیغام شیئر کیا۔
پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ کنگنا ہی اس ایوارڈ کی صحیح مستحق ہیں۔ واضح رہے کنگنا رناوت کو رواں سال تیسری مرتبہ نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔33سالہ اداکارہ کی جانب سے دیگر نیشل ایوارڈ وصول پانے والے دیگر فنکاروں ریمو ڈیسوزا ، تنوی اعظمی اور وشال کو بھی مبارکباد پیش کی گئی۔ واضح رہے اداکارہ کو آخری مرتبہ بولی ووڈ میں انکی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی گئی فلم جئے گنگا جل میں اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھا گیا تھاRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Angelina Jolie
Sunil Shetty
Kashif Mehmood
Taylor Kitsch
Zara Sheikh
Adeel Hashmi
Juhi Chawla
Katrina Bowden
Anthony Michael Hall
Jackie Sandler
Rebecca Ferguson
mashal khan
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم