ہالی ووڈ میں منفی کردار منفرد تجربہ رہا،پریانکا چوپڑا

ہفتہ 16 اپریل 2016 13:33

ہالی ووڈ میں منفی کردار منفرد تجربہ رہا،پریانکا چوپڑا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اپریل۔2016ء)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا کہ ہالی ووڈ میں منفی کردار منفرد تجربہ رہا ہے ،ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہالی ووڈ میں منفی کردار ادا کررہی ہوں یہ میرے لئے ایک منفرد تجربہ ہے ،فلم ”بے واچ“ کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ یہ منفی کردار اصل اداکارہ کے لئے نہیں بلکہ اداکار کے لئے لکھا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 16/04/2016 - 13:33:15

Rlated Stars :