سینئراداکارہ ڈورس رابرٹس 90برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

منگل 19 اپریل 2016 13:38

سینئراداکارہ ڈورس رابرٹس 90برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اپریل۔2016ء)سینئر اداکارہ ڈورس رابرٹس 90سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی سینئراداکارہ ڈورس رابرٹس 90سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ،رابرٹس نے پانچ ایمی ایوارڈ بھی حاصل کررکھے تھے۔

وقت اشاعت : 19/04/2016 - 13:38:04