ڈانس ایسے کرو، جیسے کوئی آپ کو نہیں دیکھ رہا‘ ماہرہ خان
ہفتہ 23 اپریل 2016 18:27
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اپریل۔2016ء) شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’رئیس ‘‘کے ذریعے بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں کام کے دوران انہوں نے بہت سی چیزیں سیکھیں جن میں سے ایک ڈانس بھی ہے۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ یہ سیکھاہے کہ ڈانس ایسے کرو، جیسے کوئی آپ کو نہیں دیکھ رہا۔
حال ہی میں میں نے 2 فلموں ’’بن روئے اور ’’ہو من جہاں‘‘میں ڈانس کیا، لیکن فلم’’ہو من جہاں‘‘میں ڈانسبھارت سے سے واپس آکر کیا، لہٰذاآپ کو پہلی فلم ’’بن روئے‘‘اور ’’ہو من جہاں‘‘کے ڈانس میں بہت زیادہ فرق نظر آئے گا۔ان کا مزید کہنا تھا’’ہو من جہاں ‘‘کا گانا’’شکر ونڈاں رے‘‘ بہت زیادہ مقبول ہوا اور آپ کو میرے ڈانس میں بہت زیادہ فرق نظر آئے گا۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Syra Yousuf
Pritam Chakraborty
Logan Lerman
Blake Lively
Ashley Greene
Sami Shah
Khalid Abbas Dar
John Abraham
Zabryna Guevara
Kristen Stewart
Paul Dano
Fardeen Khan
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا