ماریہ واسطی نے اداکاری کے ساتھ شاعری میں بھی شروع کر دی

جمعہ 6 مئی 2016 13:13

ماریہ واسطی نے اداکاری کے ساتھ شاعری میں بھی شروع کر دی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) اداکارہ ماریہ واسطی نے اداکاری کے ساتھ شاعری میں بھی شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ماریہ واسطی نے اداکاری کے ساتھ شعر و شاعری بھی میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ہے اور آج کل وہ فہرست کے اوقات میں شعر و شاعری کرتی ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ماریہ واسطی اپنی شاعری کی کتاب بھی مارکیٹ میں لائیں گی ۔ اس حوالے سے ان کی شاعری صرف بیس فیصد مکمل ہوئی ہے اور توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ رواں سال میں اپنی شاعری کی کتاب مکمل کر کے مارکیٹ میں لانچ کر دیں گی ۔

وقت اشاعت : 06/05/2016 - 13:13:46

Rlated Stars :