شوہر کے ساتھ کام نہ کرنا شادی کے لئے اچھا ہے، ودیا
پیر 6 جون 2016 14:02
انڈیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جون۔2016ء)یبالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ شوہر کے ساتھ کام نہ کرنا شادی کے لیے اچھا ہے۔ودیا نے فلم ساز سدھارتھ رائے کپور سے شادی کی ہے۔ودیا کا کہنا ہے کہ اپنی شادی کی کامیابی کے لئے کوشش کرتے ہیں کہ وہ ساتھ میں کام نہ کریں۔
(جاری ہے)
شوہر کے ساتھ کام نہ کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم پوری کوشش کرتے ہیں کہ ہم ساتھ کام نہ کریں، کیونکہ ہمیں لگتا ہے کہ یہ ہماری شادی کے لئے اچھا ہے۔
کئی بار اس کی وجہ سے کچھ اچھی فلمیں بھی ہاتھ سے چلی جاتی ہیں۔لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ قربانی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کو الگ رکھنا پسند کرتی ہوں۔جب وہ کہتے ہیں کہ جوڑے ساتھ کام کرتے ہیں تو مجھے حیرانی ہوتی ہے۔ہم کام کی باتیں کرتے ہیں، لیکن جب تک یہ ہم دونوں سے متعلق نہیں ہوتی، تب تک کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ہماری شادی کے لئے یہی اچھا ہے کہ ہم ساتھ کام نہ کریں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ali Abbas Zafar
Ezra Miller
Alison Brie
Julia Roberts
Kajal Aggarwal
Angelina Jolie
Michelle Rodriguez
Kelly Reilly
Adnan Sami Khan
Clare Grant
Rihanna
Humaima Malik
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش