شوہر کے ساتھ کام نہ کرنا شادی کے لئے اچھا ہے، ودیا
پیر 6 جون 2016 14:02
انڈیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جون۔2016ء)یبالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ شوہر کے ساتھ کام نہ کرنا شادی کے لیے اچھا ہے۔ودیا نے فلم ساز سدھارتھ رائے کپور سے شادی کی ہے۔ودیا کا کہنا ہے کہ اپنی شادی کی کامیابی کے لئے کوشش کرتے ہیں کہ وہ ساتھ میں کام نہ کریں۔
(جاری ہے)
شوہر کے ساتھ کام نہ کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم پوری کوشش کرتے ہیں کہ ہم ساتھ کام نہ کریں، کیونکہ ہمیں لگتا ہے کہ یہ ہماری شادی کے لئے اچھا ہے۔
کئی بار اس کی وجہ سے کچھ اچھی فلمیں بھی ہاتھ سے چلی جاتی ہیں۔لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ قربانی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کو الگ رکھنا پسند کرتی ہوں۔جب وہ کہتے ہیں کہ جوڑے ساتھ کام کرتے ہیں تو مجھے حیرانی ہوتی ہے۔ہم کام کی باتیں کرتے ہیں، لیکن جب تک یہ ہم دونوں سے متعلق نہیں ہوتی، تب تک کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ہماری شادی کے لئے یہی اچھا ہے کہ ہم ساتھ کام نہ کریں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.