وزیر اعظم نوازشر یف کا صحت یابی کی دعا کر نے پر اداکارہ طاہر انجم کو تعر یفی خط میں شکریہ

اتوار 17 جولائی 2016 12:36

وزیر اعظم نوازشر یف کا صحت یابی کی دعا کر نے پر اداکارہ طاہر انجم کو تعر یفی خط میں شکریہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جولائی ۔2016ء) وزیر اعظم نوازشر یف کاصحت یابی کی دعا کر نے پر اداکارہ طاہر انجم کو تعر یفی خط لکھ کر شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ادکارہ و(ن) لیگ کلچر ونگ کے رکن طاہر انجم کی جانب سے میاں نوازشر یف کے لندن میں علاج کے دوران انکی صحت یابی کیلئے دعا کے حوالے سے مختلف تقر یبات منعقد کی جس پرگزشتہ روز وزیر اعظم نوازشر یف نے ایک خط کے ذریعے طاہر انجم کا شکر یہ اداکیا ہے جبکہ طاہر انجم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف ملکی تقدیر بدلنے کی جنگ لڑ رہے ہیں انکے لیے پوری قوم دعا گو ہے ۔

وقت اشاعت : 17/07/2016 - 12:36:08