فلم سٹار میگھا عمرہ کی ادائیگی کی بعد رواں ہفتے واپس آئیں گی

منگل 19 جولائی 2016 13:12

فلم سٹار میگھا عمرہ کی ادائیگی کی بعد رواں ہفتے واپس آئیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جولائی ۔2016ء) فلم سٹار میگھا عمرہ کی ادائیگی کی بعد رواں ہفتے واپس آئیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا عید سے پہلے کی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہے اور وہ اب رواں ہفتے اپنی فیملی کے ہمراہ کی ادائیگی سے واپس آئیں گی ۔

وقت اشاعت : 19/07/2016 - 13:12:35

Rlated Stars :