شاہ رخ خان سے آف شور انوسٹمنٹس کی تفصیلات طلب
پاناما لیکس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد شاہ رخ خان بھی نئی مصیبت میں پھنس چکے ہیں
بدھ 27 جولائی 2016 13:40
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی ۔2016ء) بھارت کے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے شاہ رخ خان کو نوٹس بھیجا ہے جس میں ان سے بیرون ملک سرمایہ کاری اور جائیداد کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار شاہ رخ خان کو انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے جس میں ان سے آف شور انوسٹمنٹ کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے شاہ رخ خان سے برمودا، برٹش ورجن آئس لینڈ اور دبئی میں آف شور انوسٹمنٹ کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ شاہ رخ خان کو یہ نوٹس انکم ٹیکس ایکٹ کے سیکشن 131 کے تحت بھیجا گیا ہے۔ یہ سیکشن انکم ٹیکس اتھارٹی کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ انکوائری کر سکیں۔ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بیرون ملک جائیداد اور سرمایہ کاری کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saboor Ali
Aaron Taylor-Johnson
Karla Souza
Alice Eve
Kaveeta
Danish Taimoor
Norman Reedus
Shilpa shinde
Hina Sultan
Behroze Sabzwari
Paris Hilton
Javeria Saud
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی