ہائیکورٹ نے جعلی چیک کیس میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی 9ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی
بدھ 27 جولائی 2016 13:57
(جاری ہے)
دوران سماعت سجاد چوہان ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ مدعی محمد رمضان نے چچا زاد بھائیوں کو بیرون ملک بھجوانے کے لئے 30لاکھ روپے کا چیک دیا جو کہ ڈرائیور نے چوری کرلیا تھا اس لیے ملزم بے قصور ہے اور اس کی ضمانت منظور کی جائے۔
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی 9ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے اگلی سماعت پر ایس ایچ او سمندری سے مقدمے کی تفصیلات طلب کرلیں ۔واضح رہے کہ سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے خلاف تھانہ سمندی میں محمد رمضان کی مدعیت میں 30 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کا مقدمہ درج ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sushant Singh Rajput
Benedict Cumberbatch
Konkona Sen Sharma
Saud
Ejaz Durrani
Indera Kumar
Nadia Afgan
Sana Bucha
Naheed Shabbir
Rashid Mehmood
Khushi Bhutt
Sara Loren
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی