شردھا کپور کی فلم ہاف گرل فرینڈ اگلی سال مئی میں ریلیز ہوگی
منگل 9 اگست 2016 13:42
(جاری ہے)
موہت سوری (جنہوں نے ایک ولن اور عاشقی 2جیسی سپر ہٹ فلمیں دیں)کی زیر ہدایت بننیوالی فلم ہاف گرل فرینڈ میں ارجن کپور اور شردھا کپور پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔
فلم کی کہانی مادھو اور ریا کی دوستی کے گرد گھومتی ہے جو باسکٹ بال کی وجہ سے ہوتی ہے۔ہاف گرل فرینڈ سے ہٹ کر شردھا کپور آنے والی فلم راک آن 2 میں دکھائی دیں گی، جبکہ ارجن کپور جلد ہی نیا پراجیکٹ سائن کریں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Christine Taylor
Prem Chopra
Agha Talish
Sanam Jung
Zeba Bakhtiar
Kristen Stewart
Nadia Khan
Mai Dhai
Bushra Ansari
Asim Azhar
Charlie Sheen
Sienna Miller
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے