قرة العین بھارتی موسیقار جوڑی سلیم اورسلمان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند
جمعرات 11 اگست 2016 14:22
(جاری ہے)
قرة العین بلوچ جن کا حال ہی میں بھارتی فلمساز موہت سوری نے البم ”سائیاں“ ریلیز کیا ہے کا اپنے اس البم کے متعلق کہناتھا کہ” سائیاں “ہم سب کے اندر کی آواز ہے اور مجھے امید ہے کہ اسے بہت پذیرائی ملے گی۔
ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ وہ بھارت میں اپنے پرستاروں سے بہت محبت کرتی ہیں اور ان کی خواہش پر بھارت میں پرفارم کرناچاہتی ہیں مگر ابھی ایسا کوئی منصوبہ تیارنہیں ہواہے تاہم انھیں امید ہے کہ جلد ہی کوئی پروگرام ضرور بن جائے گا جب وہ بھارت آئیں گی۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Komal Rizvi
Wali Khan
Heath Ledger
amrita singh
Sahira Kazmi
Clea DuVall
Abida Parveen
Sanjay Dutt
Mathira
Sridevi
Abhishek Bachchan
Kajol
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ