نیویارک فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کیساتھ جاری

جمعہ 16 ستمبر 2016 13:18

نیویارک فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کیساتھ جاری
نیویارک: ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 ستمبر۔2016ء) دلکش ماڈلز کی نت نئے ڈیزائن کے کپڑے پہن کر ریمپ پر واک نے شو کو چار چاند لگا دئیے۔

(جاری ہے)

خوبرو ماڈلز، رنگا رنگ ملبوسات اور موسیقی کا تڑکا۔ یہ ہے نیویارک فیشن ویک کا جلوہ۔ ماڈلز نے معروف ڈیزائنر مائیکل کورز کی موسم بہار کی کلیکشن پہن کر ریمپ پر واک کی۔ ہلکے اور تیز رنگوں کے امتراج نے شو کا مزہ دوبالا کر دیا۔

وقت اشاعت : 16/09/2016 - 13:18:33