انجیلینا جولی نے بریڈ پٹ کے تمام موبائل نمبر بلاک کر دیئے

منگل 27 ستمبر 2016 17:22

انجیلینا جولی نے بریڈ پٹ کے تمام موبائل نمبر بلاک کر دیئے

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) ہالی وڈ ادکارہ انجیلینا جولی نے بریڈ پٹ کا نمبر بلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق انجیلینا جولی نے بریڈ پٹ سے طلاق لینے کے لئے گزشتہ ہفتے کیس فائل کیا تھا،اور اس کے بعد انہوں ادکارہ کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا شروع کردیا ہے گزشتہ روز انجلینا جولی کرائے کے گھر میں منتقل ہوگئی تھیں اداکارہ نے بریڈ پٹ کے تمام موبائل نمبرز اور آنے والے پیغامات کو بھی بلاک کردیا ہے جس سے پریڈ پٹ کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔

وقت اشاعت : 27/09/2016 - 17:22:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :