بھارتی پاپ سنگر میکا سنگھ بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑے‘پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

اتوار 2 اکتوبر 2016 14:46

بھارتی پاپ سنگر میکا سنگھ بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑے‘پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

جالندھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 اکتوبر- 2016ء) بھارت کے مقبول پاپ سنگر میکا سنگھ بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑے، کہا کہ میوزک کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔

(جاری ہے)

پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں فلم پروڈیوسر راہول اگروال بھی سامنے آگئے۔ انہوں نے پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی رکنیت سے استعفیٰ بھی دیدیا۔واضح رہے کہ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں اور ٹیکنیشنز پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

وقت اشاعت : 02/10/2016 - 14:46:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :