کرن رائو پاکستانی فلم کی سکریننگ کیلئے پرامید
آرٹ کے شعبے سے تعلق رکھنے والوں کا کام ہے وہ پل بناتے رہیں اور لوگوں کو ان کے کام کے ذریعہ قریب لاتے رہیں٬ اہلیہ عامر خان
پیر 17 اکتوبر 2016 17:35
(جاری ہے)
بطور آرٹسٹ ہمارا کام ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔
' میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا: 'سرحد پر ہمارے ملک کے جوان مارے جا رہے ہیں۔ ہم بالکل اس کے خلاف ہیں لیکن تخلیقی اور فنی کمیونٹی کے رکن ہونے کے ناطے یہ ہمارا کام ہے کہ ہم پل بناتے رہیں اور لوگوں کو ان کے کام کے ذریعہ قریب لاتے رہیں۔'اس کے انعقاد کے بارے میں کرن کہتی ہیں: 'گذشتہ سال ہمارے پاس پیسے نہیں تھے اور ٹیم بھی بہت چھوٹی تھی۔ ہم لوگ کافی تناؤ میں بھی تھے لیکن اس سال ایسا مسئلہ نہیں ہے۔ اس سال ہمارے پاس کافی بڑی ٹیم ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ فیسٹیول بہت کامیاب ہوگا۔ اس فیسٹیول میں خواتین کی شرکت بھی زیادہ نظر آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں آج بھی خاتون ڈائریکٹرز کی کمی ہے۔ جی ہاں٬ اس بار ہم مامی میں کچھ نئے ایوارڈز دے رہے ہیں۔ صنفی مساوات کے لیے آسفیم انڈیا ایوارڈ دیا جائے گا اور دوسرا ماسٹر کارڈ بیسٹ انڈین فیمیل فلم میکر ایوارڈ 2016 ہے جو صرف بھارتی ڈائریکٹرز کے لیے ہے۔کرن راؤ نے کہا: 'میں یہ بھی تسلیم کرتی ہوں کہ فلم انڈسٹری میں خواتین کی٬ اور عورت ڈائریکٹرز کی کمی ہے۔ ایسا پوری دنیا میں ہے۔ یہ یقینی ہے کہ خواتین ایک دن ضرور آگے آئیں گی۔'۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Asrar
Theo James
Quratulain Balouch
Logan Lerman
Christine Taylor
Hilary Swank
Rachelle Lefevre
Richard Armitage
Drew Barrymore
Gippy grewal
Ragini
Tia Carrere
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش