کرن رائو پاکستانی فلم کی سکریننگ کیلئے پرامید
آرٹ کے شعبے سے تعلق رکھنے والوں کا کام ہے وہ پل بناتے رہیں اور لوگوں کو ان کے کام کے ذریعہ قریب لاتے رہیں٬ اہلیہ عامر خان
پیر 17 اکتوبر 2016 17:35
(جاری ہے)
بطور آرٹسٹ ہمارا کام ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔
' میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا: 'سرحد پر ہمارے ملک کے جوان مارے جا رہے ہیں۔ ہم بالکل اس کے خلاف ہیں لیکن تخلیقی اور فنی کمیونٹی کے رکن ہونے کے ناطے یہ ہمارا کام ہے کہ ہم پل بناتے رہیں اور لوگوں کو ان کے کام کے ذریعہ قریب لاتے رہیں۔'اس کے انعقاد کے بارے میں کرن کہتی ہیں: 'گذشتہ سال ہمارے پاس پیسے نہیں تھے اور ٹیم بھی بہت چھوٹی تھی۔ ہم لوگ کافی تناؤ میں بھی تھے لیکن اس سال ایسا مسئلہ نہیں ہے۔ اس سال ہمارے پاس کافی بڑی ٹیم ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ فیسٹیول بہت کامیاب ہوگا۔ اس فیسٹیول میں خواتین کی شرکت بھی زیادہ نظر آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں آج بھی خاتون ڈائریکٹرز کی کمی ہے۔ جی ہاں٬ اس بار ہم مامی میں کچھ نئے ایوارڈز دے رہے ہیں۔ صنفی مساوات کے لیے آسفیم انڈیا ایوارڈ دیا جائے گا اور دوسرا ماسٹر کارڈ بیسٹ انڈین فیمیل فلم میکر ایوارڈ 2016 ہے جو صرف بھارتی ڈائریکٹرز کے لیے ہے۔کرن راؤ نے کہا: 'میں یہ بھی تسلیم کرتی ہوں کہ فلم انڈسٹری میں خواتین کی٬ اور عورت ڈائریکٹرز کی کمی ہے۔ ایسا پوری دنیا میں ہے۔ یہ یقینی ہے کہ خواتین ایک دن ضرور آگے آئیں گی۔'۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.