ہالی ووڈ اسٹار لیونا رڈوڈی کیپریو کی فلم مفت دیکھیں
نیشنل جیو گرافک چینیل نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ایک دستاویزی فلم تیار کرلی ٬ لیونارڈوڈی کیپریو نے کام کیا ہے
پیر 31 اکتوبر 2016 22:36
(جاری ہے)
اس فلم کا نام ' بی فور دی فلڈ' رکھا گیا ہے اور اس میں موسمیاتی تبدیلیوں کو بالکل حقیقی انداز سے پیش کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یہ دنیا بھر کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔
ڈائریکٹر کے مطابق وہ ان لوگوں کا ذہن بدلنے کی کوشش نہیں کررہے جو اس بات کے قائل ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیاں محض افواہ سے زیادہ نہیں٬ بلکہ وہ بچوں اور نوجوانوں کو سائنس تک رسائی دینا چاہتے ہیں اور اس سیارے کو تحفظ کے لیے ٹولز فراہم کرنا چاہتے ہیں۔یہ فلم نیشنل جیوگرافک چینیل پر اتوار کو نشر ہوگی تام اسے یوٹیوب پر بھی مفت دیکھا جاسکتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Irfan Khoosat
Afzal mahi
Clint Eastwood
Nadia Hussain
Mahnoor Baloch
Jon Hamm
Talat Hussain
Ellen Pompeo
Fardeen Khan
Deepak Dobriyal
Melissa Joan Hart
Sophie Turner
Showbiz News In Urdu
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق