گلوکارہ ریشماں کی یاد میں ایوارڈز کی تقریب 13 نومبر کو ہو گی

اتوار 6 نومبر 2016 13:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 نومبر2016ء)بلبل صحرامعروف لوک گلوکارہ ریشماں کی یادمیںایوارڈزکی تقریب کیلئے تاریخ بڑھادی گئی ۔

(جاری ہے)

تقریب کااہتمام گزشتہ روز الحمرا میں ہونا تھا تاہم بعض وجوہات کی بناپرتاریخ بڑھاکر13نومبرکردی گئی ہے۔ریشماںکے بیٹے ساون نے بتایاکہ تقریب میں مرحومہ کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل موسیقی اورایوارڈزکی تقریب ہوگی جس کااہتمام الحمراہال نمبرتین میںکیاگیاہے۔

وقت اشاعت : 06/11/2016 - 13:50:26