عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو بھارت میں بھی ریلیز ہوگی

منگل 8 نومبر 2016 20:31

عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو بھارت میں بھی ریلیز ہوگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2016ء) پاکستانی گلوکارعاطف اسلم کی میوزک وڈیو جس کے بارے میں چندروز بھارتی میڈیا میں کہا گیا تھا کہ اسے بھارت میں ریلیز نہیں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں عاطف اسلم کے اسسٹنٹ عثمان نے کہا ہے کہ یہ بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ عاطف اسلم نے بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز کے ساتھ ترکی مں البم کا ایک گانا عکسبند کیا ہے ، لیکن اب عاطف اسلم کی مینجمنٹ ٹیم نے ان خبروں کو جھوٹ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میوزک ویڈیو بھارت میں بھی ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 08/11/2016 - 20:31:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :