انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس 14 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

بدھ 9 نومبر 2016 18:56

انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس 14 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 نومبر2016ء) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس کوچنگ کورس 14 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے چیئرمین شاہد بلوچ نے بتایا کہ کوچنگ کورس میں ملک بھر سے کوچز شرکت کریں گے اور کورس کا مقصد کوچز کو نئے قوانین کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔ یہ کورس ایک ہفتہ تک جاری رہے گا۔

وقت اشاعت : 09/11/2016 - 18:56:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :