فلم ’دنگل‘میں بچوں نے مجھ سے 10 گنا بہتر اداکاری کی، عامر خان
پیر 14 نومبر 2016 20:43
(جاری ہے)
بھارتی اداکار عامر خان جو مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں، اپنی نئی آنے والی فلم ’دنگل‘ کے حوالے سے ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ فلم میں اگر اداکاری کے حوالے سے بات کی جائے تو فلم میں موجود تمام بچوں نے مجھ سے 10 گنا زیادہ بہتر اداکاری کی اور اس بات کو ناظرین فلم دیکھنے کے بعد ضرور سمجھ جائیں گے۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ میں گزشتہ 25 سال سے فلم میں کام کررہا ہوں لیکن فلم دنگل میں شامل بچوں نے بہت زبردست کام کیا اور وہ مجھ سے بہت زیادہ باصلاحیت ہیں۔واضح رہے کہ فلم ’’دنگل‘‘ 23 دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جب کہ بالی ووڈ اداکار عامر خان کی نئی آنے والی فلم ’’دنگل‘‘ کا بڑی شدت سے انتظار کیا جارہا ہے اور فلم کے ٹریلیر نے بھی سوشل میڈیا پر تاریخ رقم کردی ہے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Fahad Mustafa
Arshad Warsi
Robert Patrick
Lucky Ali
Lucas Black
Alok nath
Jonny Lee Miller
Neil Nithin Mukesh
Shruti Haasan
Jordana Brewster
John Stamos
Cam Gigandet
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا