ہمایوں سعید کی نئی ’’فلم پنجاب نہیں جائوں گی ‘‘کی شوٹنگ جاری

پیر 28 نومبر 2016 14:06

ہمایوں سعید کی نئی ’’فلم پنجاب نہیں جائوں گی ‘‘کی شوٹنگ جاری
لاہور۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) بہاولپور میں نئی فلم ’’پنجاب نہیں جائوں گی ‘‘کی شوٹنگ جاری ہے۔فلم کے ہدایت کار ندیم بیگ کی اس فلم میں ہمایوں سعید ،مہوش حیات ،سہیل احمد اور دیگر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی نمائش 2017ء کی عیدالفطر کے موقع پر کی جائے گی۔بہاولپور میں فلم کا ایک گانا اور چند مناظر عکسبند کیے جارہے ہیں۔

وقت اشاعت : 28/11/2016 - 14:06:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :