ہالی ووڈ فلم ’’گوئنگ ان اسٹائل‘‘ 7 اپریل کو ریلیز ہو گی

فلم کی کہانی تین ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو بینک لوٹنے کا ارادہ کرتے ہیں

پیر 19 دسمبر 2016 11:45

ہالی ووڈ فلم ’’گوئنگ ان اسٹائل‘‘ 7 اپریل کو ریلیز ہو گی
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2016ء) ہالی ووڈ فلم ’’گوئنگ ان اسٹائل‘‘ 7 اپریل کو ریلیز ہو گی۔ زیچ بریف کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تین ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو بینک لوٹنے کا ارادہ کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈونلڈ ڈی لائن کی پروڈیو س کردہ اس فلم کی کاسٹ میں معروف اداکار مورگن فری مین کے علاوہ مائیکل کین، ایلن آرکن، جوئے کنگ، میٹ ڈیلن، این مارگریٹ اور دیگر شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 19/12/2016 - 11:45:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :