کراچی میں فلم انڈسٹری کا بہتر مستقبل دیکھ رہا ہوں:سیدنور
جمعہ 23 دسمبر 2016 13:25
(جاری ہے)
اس موقع پر تنظیم کے چیئرمین اطہر جاوید کے علاوہ آصف حنیف،عبدالوسیع قریشی، پروفیسر کفیل احمد، اختر علی اختر، ندیم مازجی و دیگر بھی موجود تھے۔
سیدنور کا کہنا تھا میں کراچی میں فلم انڈسٹری کا بہتر مستقبل دیکھ رہا ہوں۔ آج جو لوگ فلمیں بنارہے ہیں وہ معیار کے حساب سے قابل ذکرنہیں لیکن مجھے امید ہے کہ آنیوالے وقت میں یہی لوگ اچھی فلمیں بنائینگے۔میں کراچی میں یکم جنوری کو اپنی نئی فلم کی گرینڈ اوپننگ کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بحیثیت پاکستانی بھارتی فلموں سے زیادہ اپنی فلموں کی پذیرائی کرنا چاہئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sadia Imam
Jaya Bachchan
Noman Javed
Hamid Rana
Neeli
Ashley Jones
Carey Mulligan
Catherine Bell
Spencer Locke
Taylor Momsen
Kristanna Loken
Ayushmann Khurrana
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا