ملائیکہ اروڑہ کی کرسمس کی تقریبات میں بھرپور طریقے سے شرکت

پیر 26 دسمبر 2016 13:46

ملائیکہ اروڑہ کی کرسمس کی تقریبات میں بھرپور طریقے سے شرکت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) اداکارہ و ماڈل ملائیکہ اروڑہ نے کرسمس کی تقریبات میں بھرپور طریقے سے شرکت کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ وماڈل خبروں میں زندہ رہنے کا ہنر جانتی ہیں اورگزشتہ روز کرسمس کے موقع کو انہوں نے جانے نہیں دیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اس موقع پر سماجی میل جول کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنے اہل خانہ اوردوستوں کے ساتھ پارٹی کی تصاویر شئیر کی ہیں جن میں وہ خوشگوارموڈ میں نظر آرہی ہیں۔

وقت اشاعت : 26/12/2016 - 13:46:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :