معیاری فلم کیلئے اچھا اسکرپٹ ضروری ہے، سنگیتا

پیر 26 دسمبر 2016 13:57

معیاری فلم کیلئے اچھا اسکرپٹ ضروری ہے، سنگیتا
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) ہدایت کارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ معیاری فلم کے لیے بہترین اسکرپٹ اور موضوع کا انتخاب بنیادی شرط ہے،میری نئی آنے والی اردو فلم’’ تمہی تو ہو‘‘ ایک معیاری فلم ثابت ہوگی،انہوں نے کہا کہ میں نے فلم کے ہر شعبے پر بھر پور محنت کی ہے اور یہ فلم دیکھنے والوں کو متاثر کرے گی۔
وقت اشاعت : 26/12/2016 - 13:57:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :