فلم ’’آ کیور آف ویل نیس‘‘ 17 فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

جمعہ 6 جنوری 2017 14:48

فلم ’’آ کیور آف ویل نیس‘‘  17 فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2017ء) ہالی وڈ کی ہارر فلم ’’آ کیور آف ویل نیس‘‘ 17 فروری کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہارر فلم آ کیور آف ویل نیس 17 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،فلم کی اہم کاسٹ میں ڈین ڈی ہان،سیلیا آئمری،جیف بورل،ایریک ٹوڈ اور دیگر شامل ہیں،فلم کا سکرپٹ جسٹن ہیتھی نے ترتیب دیا ہے،فلم کی ہدایات گوری وربن سکی نے دی ہے اوریہ ڈیوڈ کروکیٹ اور گوری وربن سکی کی مشترکہ پروڈکشن فلم ہے۔

وقت اشاعت : 06/01/2017 - 14:48:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :