فلم فلوری کا تیسرا پوسٹر جاری

منگل 14 فروری 2017 14:35

فلم فلوری کا تیسرا پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2017ء) بھارتی فلم ’’فلوری‘‘ کا تیسرا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔یہ فلم فاکس سٹار اسٹوڈیوز اور صاف سلیٹ فلمزنے بنائی ہے۔

(جاری ہے)

فلوری میں انوشکا شرما،دلجیت دو سانجھ، سورج شرما اور مہرین پیرزادہ ہیں۔فلم کے ہدایتکار انشائی لال ہیں ،فلم 24مارچ کو ریلیز ہو گی۔

وقت اشاعت : 14/02/2017 - 14:35:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :