فلم ’رئیس‘ کی کامیابی کے باوجود بھی ماہرہ افسردہ
رئیس میں اس طرح پرفارم نہ کر سکی جس طرح کاجول نے دل والے دلہنیا میں کیا تھا، ماہرہ خان
بدھ 22 فروری 2017 13:42
(جاری ہے)
پاکستانی اداکارہ ماہرہ اور شا ہ رخ کی فلم ’رئیس‘ اپنی ریلیز کے بعد باکس آفس پرچھائی رہی اور بھارت سمیت بہت سے ممالک میں کھڑکی توڑ بزنس بھی کیا لیکن رئیس کی شاندار کامیابی کے باوجود ادکارہ افسردہ ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا ایپ انسٹگرام پر ایک وڈیو شئیر کی جس میں وہ بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کی اداکارہ کاجول کی طرح کھیتوں میں رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔
وڈیوکے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ انہیں افسوس ہے کہ فلم ’رئیس‘ میں وہ یہ سب نہیں کرسکیں جیسے اداکارہ کاجول نے فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ میں کیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rosamund Pike
Alishba Yousuf
Abbey Lee
Agha Majid
Halle Berry
Justin Chambers
Johnny lever
Ewan McGregor
Kartik Tiwari
Twinkle Khanna
Clare Grant
Emily Kinney
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی