رسک سے بھرپور کردار کرنے کی خواہش ہے :کترینہ کیف

بدھ 1 مارچ 2017 16:54

رسک سے بھرپور کردار کرنے کی خواہش ہے :کترینہ کیف
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2017ء)بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا کہ فلموں میں کچھ مختلف اور رسکی قسم کے کردار کرنے کی شدید خواہش ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کترینہ کیف نے کہا کہ اتنا عرصہ اداکاری کرنے کے بعد اب کچھ چیلنج سے بھرپور کردار کرنے کی خواہش ہے ،انہوں نے کہا کہ اب اگر کسی مختلف کردار کی پیشکش ہوئی تو رسک لینے سے کبھی نہیں گھبرائوں گی۔

وقت اشاعت : 01/03/2017 - 16:54:34

Rlated Stars :