سمیتا پاٹل کا بیٹے پارتھک ببر بھی فلمی دنیا میں آگیا

اتوار 12 اپریل 2009 12:25

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل ۔2009ء) ماضی کی مشہور اداکارہ سمیتا پاٹیل اور راج ببر کے بیٹے پارتھک ببر اب ایک فلم میں ہیرو کے طور پر جلوہ گر ہورہے ہیں۔ فلم کا نام’ دھوبی گھاٹ ‘ ہے‘جس میں پارتھک ببر ہیرو کے طور پر کام کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی ہیروئن کا انتخاب ان دنوں کیا جارہا ہے جبکہ فلم کی عکس بندی کا آغاز اسی سال جولائی میں ہوگا۔ پارتھک ببر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی آنجہانی والدہ سمیتا پاٹیل اور والد راج ببر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بالی وڈ میں بلند مقام حاصل کرنے کی تمنا رکھتے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/04/2009 - 12:25:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :