مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج تھائی خواجہ سرا کے سر سج گیا

پیر 13 مارچ 2017 16:29

مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج تھائی خواجہ سرا کے سر سج گیا
پٹیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2017ء) مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج تھائی لینڈ کے خواجہ سرا ’’سری مونگ کولنا وین‘‘ کو پہنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں کے درمیان عالمی مقابلہ حسن نومبر 2016 کو ہونا تھا لیکن تھائی بادشاہ کی وفات کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ پٹیہ شہر میں ہونیوالے مقابلہ حسن میں تھائی لینڈ کے سری مونگ فاتح رہے دوسرے نمبر پر برازیل کے نیتھالی اولویریا اور تیسرے نمبر پر وینزویلا کے اینڈریا رہے۔

وقت اشاعت : 13/03/2017 - 16:29:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :