سنجے لیلا بھنسالی کی فلم 'پدماوتی' کا سیٹ نذر آتش
ریاست مہاراشٹرا کے تاریخی شہر کولہاپور میں شوٹنگ کے دوران ایک مشتعل گروپ نے اسے نذر آتش کیا
بدھ 15 مارچ 2017 18:14
(جاری ہے)
واقعے کی شکایت درج ہونے کے بعد پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
2 ماہ قبل بھی راجھستان میں فلم کی شوٹنگ کے دوران سنجے لیلا بھنسالی پر کرنی سینا کے کارکنوں کی جانب سے حملہ کیا گیا، جن کا کہنا تھا کہ فلم میں 'پدماوتی' (بھارتی شہزادی) کے بارے میں غلط حقائق پیش کیے گئے اور ان کے آباؤ اجداد کی تاریخ کو مسخ کیا گیا۔فلم 'پدماوتی' میں دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔۔
وقت اشاعت : 15/03/2017 - 18:14:38
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Blake Lively
Abid Ali
Hina Khan
Shaista Lodhi
Nadeem Baig
Hansika Motwani
Mehwish Hayat
Najam Sheraz
Umer Shareef
Khalida Riyasat
Katherine Heigl
Sunny Deol
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی