جاناں ملک کیساتھ وقت نہ دیے پانے اور بچے کی پیدائش کے حوالے سے اختلافات ہوئے: گلوکار نعمان جاوید

muhammad ali محمد علی منگل 4 اپریل 2017 20:33

جاناں ملک کیساتھ وقت نہ دیے پانے اور بچے کی پیدائش کے حوالے سے اختلافات ہوئے: گلوکار نعمان جاوید
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اپریل2017ء) گلوکار نعمان جاوید نے بتایا ہے کہ جاناں ملک کیساتھ وقت نہ دیے پانے اور بچے کی پیدائش کے حوالے سے اختلافات ہوئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکار نعمان جاوید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اداکارہ جاناں ملک کیساتھ علیحدگی کی وجوہات بیان کی ہیں۔ نعمان جاوید نے بتایا ہے کہ جاناں ملک کیساتھ وقت نہ دیے پانے اور بچے کی پیدائش کے حوالے سے اختلافات ہوئے۔ تاہم ان کے درمیان کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں ہوا تھا۔ کراچی سے واپسی کے بعد اچانک ان کے سامنے طلاق کے کاغذات رکھ دیے گئے۔ نعمان جاوید نے مزید کیا کہا ہے؟ آپ ملاحظہ کیجیے:

وقت اشاعت : 04/04/2017 - 20:33:02

Rlated Stars :