- Home
- شوبز
- محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے ،کسی بھی شعبے میں کامیابی کیلئے جستجو اورعمل ضروری ہے‘مہر ین ..
محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے ،کسی بھی شعبے میں کامیابی کیلئے جستجو اورعمل ضروری ہے‘مہر ین سید
بدھ 5 اپریل 2017 13:51
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مہرین سید نے کہاکہ والد کی وفات کے بعد میری والدہ نے مجھے بڑی محنت سے پالا ہے ، میں تعلیم حاصل کرتی تھی اور فارغ وقت میں ماڈلنگ بھی کرتی تھی ۔
میری فیملی نے مجھے بڑا سپورٹ کیا حسن شہریا یاسین میرے محسن ہیں انہوں نے میری بڑے بھائیوں کی طرح ہر قدم پر میری رہنمائی کرتے ہوئے مجھے اس مقام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ستاروں کے علم پر یقین رکھتی ہوں اچھی زندگی گزارنے کیلئے دولت انتہائی ضرور ہے اپنی زندگی اور موجودہ مقام سے مطمئن ہوں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Babar Ali
Aamina Sheikh
Kareena Kapoor
Aditya Roy Kapur
Christina Applegate
Usman Chishti
Kelly Macdonald
Bipasha Basu
Kevin Costner
Sonu Sood
Carice van Houten
Melissa McCarthy
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔