Beauty Camera makeover application

Beauty Camera Makeover Application

بیوٹی کیمرہ۔ میک اوور ایپلی کیشن

یہ ایپلی کیشن نہ صرف تصویریں بنانے کے دوران کم روشنی کا مسئلہ حل کرتی ہے بلکہ تصویروں کا رزلٹ مزید بہتر بنا دیتی ہے۔ جلد کو بہترین دکھانے اور داغ دھبے وغیرہ غائب کرنے کے لیے اس ایپلی کیشن سے براہ راست تصویر بنائی جا سکتی ہے اور پہلے سے موجود تصویروں پر بھی یہ کام کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

تصویروں کو بذریعہ ای میل، فیس بک اور ٹوئٹر شیئر کرنے کا آپشن بھی موجود ہے۔
یہ ایپلی کیشن صرف اینڈرائیڈ کے لیے دستیاب ہے۔اسے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-11

More Technology Articles