Boradcast Your Web Came to Network

Boradcast Your Web Came To Network

اپنے ویب کیم کو نیٹ ورک پر براڈ کاسٹ کریں

’’آئی پی کیمرا ایچ ڈی‘‘ ویب کیمرے کو نیٹ ورک پر براڈ رکاسٹ کرنےکے  ایک کم سائز کا آسان سافٹ وئیر ہے۔ اس سافٹ وئیر کے ہوتے ہوئے آپ  سکائپ  کے بغیر بھی ویب کیم براڈ کاسٹ کر سکتے ہیں۔ آئی پی کیمرا ایچ ڈی ایک پورٹ ایبل سافٹ وئیر ہے اس لیے اسے انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔

(جاری ہے)

ایک ایم بی سے کم سائز کا یہ سافٹ وئیر ہائی ڈیفی نیشن ویڈیو براڈکاسٹ کر سکتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر M-JPEG فارمیٹ میں وڈیوز اسٹریم کرتا ہے۔ آئی پی کیمرا کی سیٹنگ کرنے کے بعد نیٹ ورک پر آپ کا ویب کیم کوئی بھی لوکل ویب ایڈریس کی مدد سے براؤزر میں یا وی ایل سی میڈیا پلیئر میں دیکھ سکتا ہے۔ اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنےکےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-13

More Technology Articles