Dopamine for Windows is a freemusic player

Dopamine For Windows Is A Freemusic Player

ڈوپا مائن۔ بڑی میوزک کلیکشن کے لیے مفت میوزک پلیئر

میوزک پلیئر کے طور پر ون ایمپ کو مارکیٹ میں آئے 19سال ہو گئے ہیں، ون ایمپ بلاشبہ ایک زبردست میوزک پلیئر ہے تاہم بہت بڑی میوزک کلیکشن کے لیے ڈوپامائن کا جواب نہیں۔
ڈوپامائن ایک مفت میوزک پلیئر ہے، جس کے خوبصورت انٹرفیس کو کسٹمائز بھی کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

ڈوپامائن چھوٹی ونڈو کے سائز میں بھی بہترین کام کرتی ہے، جو صرف کور آرٹ کو ہائی لائٹ کر کے گانا تبدیل ہونے پر نوٹیفیکیشن اور میوزک کنٹرول دکھاتی ہے۔


ڈوپامائن میوزک کو ایک ہی سکرین پر آرٹس، البم اور گانوں کی فہرست میں دکھاتی ہے۔ایک ٹیب سے البم،گانوں اور آرٹس کے بیچ سوئچ کیا جا سکتا ہے۔آئی ٹیون استعمال کرنے والوں نے نیوی گیشن کے حوالے سے اسے آئی ٹیون سے بہتر قرار دیا ہے۔
ڈوپامائن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Dopamine for Windows is a freemusic player
تاریخ اشاعت: 2016-07-04

More Technology Articles