DU GIF Maker: GIF Maker, Video to GIF & GIF Editor

DU GIF Maker: GIF Maker, Video To GIF & GIF Editor

ڈی یو جف میکر۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

یہ ایک سادہ، تیز رفتار اور آسان سی ایپلی کیشن ہے، جس سے صارفین ویڈیو یا دوسری تصاویر کے بغیرجف(GIF) بنا سکتےہیں۔اس اینڈروئیڈ جف میکر اور ایڈیٹر سے صارفین کم سے کم فائزسائز میں واضح اور بہترین جف بنا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس کے اہم فیچرز میں ویڈیو ٹو جف، امیج ٹو جف، جف ایڈیٹر، جف کی بورڈ، جف کیمرہ، جف ریکارڈراور دیگر بہت سے فیچرز شامل ہیں۔ اس ایپلی کشین سے صارفین اینی میٹڈ ایموجیز، ری ایکشن جفس اور مزاحیہ جف بنا کر صرف ایک کلک سے وٹس ایپ، میسجنر، فیس بک، ٹوئٹر ، ٹمبلر اور دوسری ایپس پر شیئر کر سکتےہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-09-25

More Technology Articles