Free Camera Photo Manager Software For Bulk Watermark Photos, Bulk Edit Photos

Free Camera Photo Manager Software For Bulk Watermark Photos, Bulk Edit Photos

ایک ساتھ بہت سی تصاویرکی ایڈیٹنگ اور واٹرمارکنگ کے لیے زبردست فوٹو منیجر سافٹ وئیر

فوٹو ہینڈلر (PhotoHandler) ایک مکمل طور پر مفت کیمرہ فوٹو منیجر سافٹ وئیر ہے۔ ونڈوز کے لیے دستیاب یہ سافٹ وئیر کیمرہ فوٹو امپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے پی سی سے بھی فوٹو سرچ کر سکتا ہے۔ کیمرہ سے فوٹو امپورٹ کرنے کے لیے آپ کو اپنے کیمرہ یا کیمرہ ایس ڈی کارڈ کو کمپیوٹر کے کنکٹ کرنا پڑے گا۔

(جاری ہے)


فوٹو ہینڈلر بڑی تعداد میں تصاویر کے فارمیٹس بشمول RAW فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔سافٹ وئیر میں فوٹو امپورٹ کرنے کے بعد آپ سب کو ایک ساتھ ایڈٹ کر سکتے ہیں، سب پر ایک ساتھ واٹر مارک لگا سکتے ہیں۔ اس مفت سافٹ وئیر سے مزید کئی اہم کام کیے جا سکتے ہیں۔ اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-04-03

More Technology Articles