بند کریں
ہفتہ جون

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
Ar. Tauseef Amjad Meer. 25-01-2018 11:30:55

Its IT Technology day by day improvements, thank you for acknlowdge publicly awareness

  مضمون دیکھئیے
Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
سام سنگ گلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس کے فیچرز اپنے سمارٹ فون میں استعمال کریں
سام سنگ نے نئی ایپلی کیشن متعارف کرا دی

سام سنگ نے پہلے گلیکسی نوٹ 8 کو متعارف کراتے ہوئے بھی ایک زبردست ایپ متعارف کرائی تھی، جس سے صارفین اس کے فیچر دوسری ڈیوائسز پر استعمال کر سکتے ہیں ۔اب سام سنگ نے گلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس کے اجراء کے بعد بھی ویسی ہی ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے، جس سے صارفین گلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس کے فیچر اپنی اینڈروئیڈ ڈیوائسز میں استعمال کر سکتے ہیں۔


اس ایپلی کیشن کے چار سیکشن New Camera & More ، S9 Accessories ، Helpful Applications اور Device Specifications ہیں۔ان تمام سیکشن میں ان سے متعلقہ معلومات ویڈیو یا ٹیکسٹ یا تصاویر کی شکل میں ہیں۔
اگر آپ سام سنگ کا تازہ ترین فلیگ شپ گلیکسی ایس 9 یا ایس پلس خریدنا چاہتے ہیں تو بہتر ہے کہ پہلے اس ایپلی کیشن ان کےتمام فیچر اپنی ڈیوائس میں استعمال کر کے دیکھ لیں۔
یہ ایپلی کیشن پلے سٹور پر دستیاب ہے ۔ یہ اینڈروئیڈ 6.0 اورتمام جدید ورژنز سے مطابقت رکھتی ہے۔ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-03-07

مینوفیکچرر کا نام     :     سام سنگ

سام سنگ کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں