Fujifilm GFX100 is a $10,000 medium format camera with 102MP sensor
102 میگا پکسل سنسر کے ساتھ فیوجی فلم جی ایف ایکس 100 دس ہزار ڈالر کا میڈیم فارمیٹ کیمرہ ہے
اس کیمرے میں 102MP 55mm میڈیم فارمیٹ سنسر، سٹینڈرڈ 35 ایم ایم فل فریم سنسر اور لارج فارمیٹ سنسر کے درمیان ہے۔ یہ سنسر عام طور پر انتہائی پروفیشنل ایپلی کیشنز میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ کیمرے ایسی فوٹوگرافی میں استعمال ہوتے ہیں، جس میں بہت بڑی پرنٹنگ، جیسے بل بورڈز پر، درکار ہو۔ 102 میگا پکسل سنسر کے ساتھ اس میں Fujifilm X-Processor 4 پروسیسر ہے۔
یہ کیمرہ ہائی ڈائنامک رینج کے لیے 16-bit RAW فائلز کی آؤٹ پٹ دے سکتا ہے۔ جی ایف ایکس 100 میں بلٹ ان 5 ایکسز امیج سٹیبلائزیشن ہے۔
جی ایف ایکس 100 وہ پہلا میڈیم فارمیٹ کیمرہ ہے، جس میں 3.76 ملین فیز ڈیٹیکشن پکسلز اور تقریباً 100 کوریج کے ساتھ فیز ڈیٹیکشن آٹو فوکس شامل کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اس کیمرے کی باڈی میگنیشیم کے بھرت سے بنائی گئی ہے۔ اسے سخت موسم کا مقابلہ کرنے کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ فیوجی فلم جی ایف ایکس 100 کی قیمت 9999.95 ڈالر ہے۔ اس کیمرے کی فروخت کا آغاز 30 جون سے ہوگا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry