Austria draft law would require real names for internet comments

انٹرنیٹ پر صرف اصل شناخت سے کمنٹس کیے جا سکیں گے۔ نیا قانون تیار
اس قانون کے مطابق جو کمپنیاں قانون پر عمل درآمد کو یقینی نہیں بنائیں گی، انہیں 5 لاکھ یورو یا 5 لاکھ 62 ہزار ڈالر جرمانہ کیا جائے گا۔ جرمانہ ادا کرنے کے بعد بھی کمپنی نے ایسا نہ کیا تو انہیں پھر جرمانہ کیا جائے گا۔
اس قانون کا اطلاق صرف ایسی سائٹس پر ہوگا، جس کے رجسٹرڈ صارفین کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہوگی، جن کی سالانہ آمدن 5 لاکھ یورو سے زیادہ ہوگی یا وہ 50 ہزار یورو سے زیادہ کی پریس سبسڈی حاصل کرتی ہونگی۔
(جاری ہے)
ای کامرس سائٹس اور اشتہارات یا اپنے مواد سے پیسا نہ کمانے والی ویب سائٹس پر اس قانون کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اس یہ قانون پاس ہوگیا اور یورپی یونین نے اس کی منظوری دے دی تو اس کا اطلاق 2020 سے ہوگا۔
اس قانون کے حوالے سے کئی تحفظات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ اس قانون میں بظاہر تو ابتدائی یا کم صارفین رکھنے والی سائٹ کو چھوٹ دی گئی ہے کہ وہ پہلے کچھ کما لیں اس کے بعد اپنے صارفین پر نظر رکھیں، لیکن اس کا فائدہ ایسی چھوٹی انٹرنیٹ کمیونٹیز کو ہوگا جو نفرت انگیز مواد پھیلا رہی ہیں اور اس سے کمائی بھی نہیں کررہیں۔توقع ہے کہ یورپی یونین بھی اس قانون کی مخالفت کرے گی کیونکہ یہ یورپی کمپنیوں کو بھی کافی زیادہ متاثر کرے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry