Bill Gates becomes Instagram’s newest member

Bill Gates Becomes Instagram’s Newest Member

بل گیٹس اب انسٹاگرام پر بھی آگئے

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے اب فیس بک کے ملکیتی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھی اپنا اکاؤنٹ بنا لیاہے۔ بل گیٹس نے اپنا اکاؤنٹ thisisbillgates کے نام سے بنایا ہے۔صارفین انہیں اسی آئی ڈی سے فالو کر کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


بل گیٹس فی الحال انسٹا گرام پر اپنے فلاحی ادارے بل اینڈ ملینڈا فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں کی تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔
بل گیٹس کےانسٹاگرام پر اکاؤنٹ بناتے ہیں چند گھنٹوں میں اُن کے فالورز کی تعداد انسٹاگرام پر جیف بیزوس کے فالورز کی تعداد سے بڑھ گئی، حالانکہ بل گیٹس نے صرف ایک پوسٹ کی ہی تھی، اس کے باوجود انہوں نے جیف بیزوس کو دولت کی طرح فالورز میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

تاریخ اشاعت: 2017-08-12

More Technology Articles