Facebook’s Libra won’t be as power-hungry as Bitcoin
فیس بک کی کرپٹو کرنسی لیبرا بٹ کوائن کی طرح بہت زیادہ پاور استعمال نہیں کرےگی
ابھی تک اس کرنسی کو لانچ نہیں کیا جا سکا، اس وجہ سے لیبرا کے کم پاور استعمال کرنے کے دعوے پر حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاتا ہے لیکن لیبرا کا ڈیزائن دوسری کرپٹوکرنسیز کے مقابلے میں زیادہ سنٹرلائزڈ ہے۔اسی وجہ سے یہ کافی کم بجلی استعمال کر سکتا ہے۔ڈی سنٹرلائز کرپٹو کرنسیز کے مقابلے میں لیبرا ایسوسی ایشن کے چند ممبران ہی لیبرا کو تخلیق کر سکیں گے۔
بٹ کوائن صرف اس وجہ سے بہت زیادہ بجلی خرچ کرتی ہے کہ اسے حاصل کرنے والوں کے بیچ بہت زیادہ مقابلہ ہوتا ہے۔اس کا مطلب ہے کہ صرف ایک بٹ کوائن تخلیق کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹنگ پاور استعمال ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
2018ء میں اندازہ لگایا گیا تھا کہ بٹ کوائن اتنی زیادہ بجلی خرچ کرتے ہیں، جتنی پورے سال میں آئرلینڈ میں خرچ ہوتی ہے۔
لیبرا کی تخلیق کے لیے جتنی بجلی درکار ہوگی وہ موجودہ ڈیٹا سنٹرز سے ہی پوری ہو جائے گی۔ تاہم موجودہ ڈیٹا سنٹر بھی بہت زیادہ بجلی خرچ کرتے ہیں۔ 2016ء میں شائع ہونے والی ڈیپارٹمنٹ آف انرجی کی تحقیق کے مطابق 2014ء میں امریکا میں استعمال ہونے والی بجلی کا دو فیصد صرف ڈیٹا سنٹر پر خرچ ہوا۔اس کے علاوہ ڈیٹا سنٹر سے اتنا زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوتا ہے جتنا ائیرلائن کی صنعت خارج کرتی ہے۔تاہم اتنے نقصانات کے باوجود ڈیٹا سنٹر، ٹیکنالوجی کی صنعت میں ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتے ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry