Google faces a 4.3 billion euro fine from the EU
یورپی یونین نے گوگل پر تاریخ کا سب سے بڑا 4.3 ارب یورو جرمانہ کر دیا
یورپی یونین نے گوگل پر ریکارڈ 4.3 ارب یورو(تقریباً 5 ارب ڈالر) جرمانہ کیا ہے۔ یورپی یونین نے گوگل کو غیر قانونی طور پر اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کی مدد سے مارکیٹ میں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کا مجرم قرار دیا ہے۔
یورپی یونین نے گوگل کو 3 ماہ دئیے ہیں کہ وہ اپنی روش بدل لے۔ اگر گوگل نے اپنی روش نہ بدلی تو اس پر اس کی اوسط یومیہ آمدن کا 5 فیصد جرمانہ کیا جائے گا۔
گوگل نے اس فیصلے پر فوری رد عمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ کمپنی یورپی یونین کے فیصلے کے خلاف اپیل کرے گی۔ گوگل کا کہنا ہے کہ اینڈروئیڈ نے صارفین کو کم نہیں بلکہ بہت زیادہ آزادی دی ہے۔
(جاری ہے)
یہ پہلا موقع نہیں جب گوگل کو یورپی یونین میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس سے پہلے گوگل پرالزام تھا کہ وہ موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کو گوگل کو ڈیفالٹ سرچ انجن رکھنے پر مجبور کرتا ہے اور پلے سٹور اور گوگل کروم پہلے سے انسٹال کرتا ہے۔ گوگل کو کہا گیا تھا کہ وہ موبائل کمپنیوں کو ایندروئیڈ کے اوپن سورس کوڈ کی بنیاد پربنائے گئے حریف آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے دے اور موبائل کمپنیوں کو اپنی سرچ سروسز اور ایپس پہلے سے انسٹآل کرنے کی اجازت دے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry