Popular iPhone apps secretly record users’ screens without permission – report
مقبول آئی فون ایپس صارفین کی اجازت کے بغیر سکرین ریکارڈ کرتی ہیں
ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق لوگوں کو ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس کے بارے میں مزید چوکس ہونے کی ضرورت ہے۔اب ایپلی کیشنز ڈیٹا جمع کرنے یا صارفین کو زبردستی اشتہارات دکھانے سے بھی آگے بڑھ گئی ہیں۔خفیہ سافٹ وئیرز سے ایپلی کیشنز کو پتا چلتا ہے کہ کیسے صارفین انہیں استعمال کرتے ہیں۔یہ خفیہ ایپلی کیشن صارفین کے حساس ڈیٹا تک بھی آسانی سے رسائی حاصل کر لیتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق Air Canada، Expedia، Hotels.com، Singapore Airlies اور Abercrombie & Fitch وہ کمپنیاں ہیں، جو مبینہ طور پر صارفین کی سکرین ریکارڈ کرتی ہیں۔
اصل میں یہ کمپنیاں session replay نامی سافٹ وئیر کو اپنی ایپس میں شامل کرتی ہیں۔
(جاری ہے)
اسے Glassbox نے بنایا ہے۔ اس سے ڈویلپر اس قابل ہو جاتے ہیں کہ سکرین کو ریکارڈ کر کے صارفین کے ایپ کے استعمال کو دیکھ سکیں۔
اس سافٹ وئیر کو ایپ میں شامل کرنے کا مطلب ہے کہ صارفین کی موبائل پر تمام سرگرمیوں کو سکرین شاٹس کے ذریعے ریکارڈ کیا جا سکے۔ایپل کے ایپ سٹور پر سکرین ریکارڈ کرنے والی ایپلی کیشن کی پرائیویسی پالیسی میں بھی سکرین ریکارڈنگ کے حوالے سے کچھ درج نہیں ہے۔ Glassbox کو ایپل یا صارفین سے کسی خاص اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی، اس لیے صارفین کو سکرین ریکارڈنگ کا پتا نہیں چل سکتا۔
Glassbox کو ڈویلپ کرنے کا مقصد تو یہ تھا کہ اس سے کمپنیوں کو ایپلی کیشنز کی خرابیوں کا پتا چلتا لیکن کمپنیاں اسے صارفین کی سکرین ریکارڈنگ کے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry