بند کریں
جمعرات ستمبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Humayun Rashid
zain0786@gmail.com
16-07-2018 00:41:25

wow,What a feature,keep it u

  مضمون دیکھئیے
طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
Awais 24-04-2018 09:47:39

samjh he nahji ai

  مضمون دیکھئیے
Ahmad Khan 22-04-2018 13:04:47

This version is not available on play store and unable to install because this is the corrupt apk. this message is being show during installation on mobile.

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
سکائپ اب اینڈروئیڈ 4.0.3 اور جدید ڈیوائسز کو سپورٹ کررہا ہے
نئے ورژن کو اینڈروئیڈ 4.0.3 سے 5.1 تک چلنے کےلیے آپٹمائز کیا گیا ہے

ایک بلاگ پوسٹ میں مائیکروسافٹ نے اعلان کیا کہ سکائپ کے نئے ورژن کو اینڈروئیڈ 4.0.3 سے 5.1 تک چلنے کےلیے آپٹمائز کیا گیا ہے۔ نئی اپ ڈیٹڈ ایپ ابھی تک جاری نہیں کی گئی۔ کمپنی کےمطابق اسے اگلے چند دنوں میں اپ ڈیٹ کرنا شروع کر دیا جائے گا۔
مائیکروسافٹ کا کہنا ہےکہ نئی ایپلی کیشن ڈسک اور میموری کے استعمال میں بہت لائٹ ہے۔ اسی وجہ سے یہ لو اینڈ اینڈروئیڈ ڈیوائسز پر زیادہ تیز رفتار سے بہتر آڈیو ویڈیو کوالٹی فراہم کرتی ہیں۔
یہ نئی ایپلی کیشن جلد ہی ساری دنیا کےصارفین کے لیے دستیاب ہوگی۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-03-03

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں